بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دنیا کا خوش قسمت جوڑا،مسلسل 14ویں بیٹے کی پیدائش، جانتے ہیں تیرھواں بیٹا ہونے سے شوہر نے بیوی سے کیا کہا تھا؟

  بدھ‬‮ 24 جون‬‮ 2020  |  12:27

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والا ایک جوڑاکافی مشہور ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے ہاں 13 بیٹے ہیں ،اب انہوں نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ہاں 14 ویں بار بھی بیٹا ہی پیدا ہوا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جے اور کاتری نے اعلان کیا کہ ان کےہاں 18 اپریل کو 14 واں بیٹا پیدا ہوا ہے۔ اس بیٹے کا ابھی تک نام نہیں رکھا گیا۔ایک ماہر جینیات کا کہنا ہے کہ 12 ویں بیٹے کے بعد 13 بار اس جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش کا چانس

صرف

0.02 فیصد تھا۔اس بار ان کے ہاں جب 14 واں بیٹا پیدا ہونے والا تھا تو شوہر جے نے اعلان کیا تھا کہ یہ ان کا آخری بیٹا ہوگا۔ اس پر اس کی بیوی کاتری نے بتایا کہ جے نے 13 ویں بیٹے کی پیدائش پر یہی کہا تھا کہ یہ ان کا آخری بیٹا ہو گا ۔وہ اپنے بیٹوں سے بہت پیار اور خود کو بہت خوش قسمت تصور کرتی ہیں


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎