بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


رسول اللہؐ کی سنت پر عمل کر کے وہ طریقہ علاج جس کے تحت 200 بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے؟

  ہفتہ‬‮ 27 جون‬‮ 2020  |  15:27

حجامہ سنت طریقہ علاج کے تحت 200 بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جارہا ہے ۔ جن میں ہائی بلڈ پریشر ، دردِ شقیقہ ، جوڑوں کا درد ، پٹھوں کا کھچائو، سحر، جلدی امراض(خارش،دھدر،چنبل)اورسورائسس قابل ِ ذکر ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین حجامہ حکیم محمد ابو بکر ، حکیم محمد افضل میو ، حکیم عبدالرزاق ربانی ،

حکیم محمد یٰسین ،حکیم حافظ نذیر احمد ، ڈاکٹر حفیظ الرحمان، حکیم مخدوم اختر،حکیم ثاقب علی ،حکیم عبدالرحمان ،حکیم محمد امین ، حکیم عمر فاروق،ڈاکٹر ارم ستارہ، ڈاکٹر اسما سیٹھی، ڈاکٹر ثناء ،طبیبہ نسیم رمضان اور

حجامہ تھراپسٹ فرح تبسم نے مطب الفاروق و حجامہ سنٹر کالج روڈ پتو کی میں حجامہ کیمپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔کیمپ میں ماہرین حجامہ پر مشتمل طبی بورڈنے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مختلف بیماریوں میں مبتلا پچاس مریضوں کا چیک اپ کیا اوربیماریوں کے پوائنٹس کے مطابق حجامہ لگایا۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎