بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’کرونا کے مریض کی مرنے سے قبل آنکھیں کھول دینے والی آخری فیس بک پوسٹ‘‘ مریض نےموت سے قبل کس پچھتاوے کا اظہار کیا اور لوگوں کو کرونا سے متعلق کیا پیغام دیا؟

  پیر‬‮ 29 جون‬‮ 2020  |  20:42

کرونا وائرس سے امریکی شہری نے مرنے سے قبل فیس بک پر شرمندگی اور پچھتاوے پر مبنی پوٹ شیئر کر دی ۔ لوگوں کو حفاظتی تدابیر کرنے کی سخت تلقین کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی 51سالہ شہری ٹومی میکائس اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ ایک ہفتہ قبل ایک پارٹی میں شریک ہوا تھا بعد ازاں کرونا وائرس کی علامات ظاہر

ہونے لگیں ۔ ٹیسٹ کروایا تو وہ مثبت نکل آیا ۔ امریکی شہری کا کہنا تھا کہ ان کی وجہ سے ان کی والدہ اور ان کی بہنوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں ۔ انہوں

نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ ضرورت کی بنا پر گھر سے نکلیں تو اپنا چہرہ ماسک سے مکمل ڈھانپیں ، ہاتھ منہ کو لگانے سے گریز کریں ، وقفے وقفے سے اپنے ہاتھوں کو دھوتے رہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کا دکھ ہے میری لاپرواہی کی وجہ سے ہمارے گھر کو مشکلات کا سامنا کرنا ۔ ٹومی میکائس کی بھانجی لوپیز نے بتایا ہے کہ ہمیں شروع میں یہ محسوس کہ شوگر کی وجہ سے ان کی صحت خراب ہورہی ہے لیکن بعد میں کرونا ٹیسٹ کروانے سے پتہ چلا کہ وہ مہلک وباء کا شکار ہو گئے ہیں ۔ بعد ازاں ان کی طبعیت بہت زیادہ خراب ہونا شروع ہو گئی ، سانس لینے میں شدید تکلیف ہونے لگی ، ایمبولینس کے ذریعے انہیں ہسپتال شفٹ کیا گیا جہاں انہیں آکسیجن دی گئی لیکن ان کی حالت مزید بگڑتی گئی ، وینٹی لیٹر پر منتقل کرنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا ، وہ ایک گھنٹے کے اندر اندر چل بسے ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎