بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


چینی کمپنی نے کرونا ویکسین کا انسانوں پر ٹرائل حوصلہ افزاء قراردیدیا،تفصیلات سوشل میڈیا شیئر کر دیں

  پیر‬‮ 29 جون‬‮ 2020  |  20:46

چائینہ نیشنل بائیوٹیک گروپ کے مطابق انسانوں پر کرونا وائرس ویکسین کے تجربے سے معلوم ہوا کہ یہ محفوظ اور موثر ہے ۔ اس ویکسین کے ٹرائل کے دوران حوصلہ افزا نتائج حاصل ہوئے ہیں ۔ اس تجربے میں 1120صحت مند افراد نے حصہ لیا ۔قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق اس دوران ان افراد کو ویکسین پلائی گئی

اور ان کے اجسام میں ہائی لیول کی اینٹی باڈیز داخل کی گئیں ۔ چینی کمپنی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم وی چیٹ پر یہ تفصیلات شیئر کیں ۔ ادھر امریکی ایوان میں کرونا سے متعلق

سماعت کے دوران امریکہ کے چیف ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کہا ہے کہ کرونا ویکسین پر کام جاری ہے ۔ اس سال یا اگلے سال کے شروع میں تیار ہو جائے گی ۔ انہوں نے کہا ویکسین کی تیاری میں عام حالات میں سات سال درکار ہوتےہیں لیکن کرونا کے باعث ویکسین بنانا ترجیح ہے ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎