بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


یروشلم میں وہ جگہ جسے عیسائی حضرت عیسیٰ ؑ کا مقبرہ کہتے ہیں وہاں سے اچانک ایسی چیز نکلنا شروع ہوگئی کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

  منگل‬‮ 11 اگست‬‮ 2020  |  17:19

یروشلم میں ایک مقبرہ ہے جسے مسیحی برادری حضرت عیسیٰؑ کا مقبرہ قرار دیتی ہے۔ وہاں گزشتہ دنوں اس مقبرے کے پتھروں سے اچانک ایک ایسی چیز نکلنی شروع ہو گئی کہ پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس مقبرے کے اندر ایک پتھرسے سرخ رنگ کا مواد نکل رہا ہے، جسے خون قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی قصبے گیلیلی کی رہائشی نکولا کینان نامی خاتون نے یہ عجیب و غریب ویڈیو بنائی

ہے،

جس میں اس نے بتایا ہے کہ پتھر سے نکلنے والا سرخ مادہ خون ہی ہے۔ اس ویڈیو پر لوگ مختلف کمنٹس دے رہے ہیں۔ایک صارف نے لکھا کہ سچ دنیا کے سامنے آ رہا ہے۔ جبکہ ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ جعلی ویڈیو ہے،بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دراصل 2015ءمیں پیش آیا تھا۔واقعے کے بعد اسرائیلی پولیس نے اس علاقے کو سیل کر دیا ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎