بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کسی گاؤں میں ایک لڑکی دلہن بن کے آئی۔ سارے گاؤں کی خواتین حسب روایت اُسے دیکھنے آتیں اور ہر عورت اسے مشورہ دیتی مائی رحمتے سے بچ کر رہنا ۔۔۔۔ پھر نئی دلہن نے مائی رحمتے کو کیا سبق سکھایا ۔۔۔ ایک دلچسپ تحریر

  جمعہ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2020  |  16:00

کسی گاؤں میں ایک لڑکی دلہن بن کے آئی۔ سارے گاؤں کی خواتین حسب روایت اُسے دیکھنے آتیں اور بتاتیں کہ مائی رحمتے سے ذرا بچ کے رہنا… وہ پوچھتی مائی رحمتے ہے کون؟ تو جواب ملتا ملو گی تو خود پتہ چل جائے گا۔ کچھ دیر میں ہی شور ہوا اور ایک بوڑھی عورت لڑتی جھگڑتی گلی میں آئی.. . پتہ چلا کہ یہ مائی رحمتے ہے۔ اور ہر وقت لڑنا اس کا کام ہے۔ گاؤں کا کوئی بچہ بوڑھا مرد عورت اس کی لڑائی کی زد سے نہیں بچ سکتا۔

حتٰی کہ جانوروں سے بھی

اس کی لڑائی تھی۔ گاؤں کا کوئی گائے بھینس بیل سنڈھا کتا بلی گھوڑا گھوڑی اس خاتون کا سامنا نہیں کرتا تھا سب سے لڑ چکی تھی… مائی رحمتے نے دلہن کو دیکھا ناک بھوں چڑھائی اور بولنے ہی لگی تھی کہ دلہن بول اُٹھی: ” اے مائی تیرا لڑن دا ارادہ اے تے پہلے اصول طے کر لے۔ جے تے اک دن دی لڑائی لڑنی اے تے آ جا ہُنے قصہ مکائیے۔ جے چھ مہینے لڑنا ای تے میرے نال رل کے کنک بیج لا۔ مربعے آندیاں جاندیاں لڑیا کراں گے۔ جے سال لڑنا ای تے رل کے زمین ٹھیکے تے لیندے آں۔ کدی پانی دی واری تے لڑاں گے کدی بجائی تے کدی واڈیاں تے۔ اک سال بعد جان چھُٹے گی دوواں دی.. تے جے تیرا خیال ساری عمر لڑن دا اے تے میرے کھسم نال ویاہ کرا لے سوکن بن جا میری۔ نالے وسّاں گے نالے لڑاں گے” سنا ہے اب مائی رحمتے نہیں لڑتی۔۔۔۔ پوسٹ کو شئیر لازمی کریں


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎