بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


طاقتور ترین شربت،، اس کو پینے سے 10 دن میں کمزور سے کمزور انسان میں بھی جان آ جائے

  پیر‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2020  |  19:14

آج ہم آپکو ایک ایسا مشروب بنانا سکھا رہے ہیں۔یہ ایک ایسا انتہائی حیرت انگیز شربت ہے کہ اس کو پینے والا چاہے انتہائی بیمار ہو یا لاگر ہو اس کو پینے کے بعد اٹھ بیٹھے گا۔یہ شربت اپنے اندر ایسے فوائد سموئے ہو ئے ہے جس کا تصور کرنا بھی محال ہے۔اس کے اندر تمام اجزاءقدرتی ہیں اور پینے والے کو انتہائی صحتمند

بنا دیتے ہیں۔صحت کی خوبیوں سے مالا مال یہ انتہائی طاقتور ترین شربت ہے جو دنوں میں آپکو صحت مند اور طاقتور بنا دے گا۔اور آپکے جسم میں بھر پور توانائی بھی پیدا

کرے گا۔اس شربت کو بنانے کے لئے جو چیزیں چاہیے وہ یہ ہیں۔ اجزاء خالص شہد:1کلو چقندر ایک کلو رس بھری گا جریں:آدھا کلو ، لیموں ایک عدد، گولڈن سیب

3 عدد، اچھے مالٹے 3 عدد، بنانے کا طریقہ، ان سب کو اچھی طرح دھو لیںاور ان کو چھو ٹے چھو ٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔اب ان کو ایک بلینڈر میں ڈال دیں اور اس وقت تک گرینڈ کریں جب تک ان کا مکسچر نہ بن جائے۔اب ایک بوتل لیں اور اس میں یہ مکسچر ڈال دیں اور فرج میں رکھ دیں۔ہر صبح خالی پیٹ تھوڑا سا مکسچر پی لیں


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎