بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ہر مشکل کا روحانی توڑ! ایسا مجرب وظیفہ جو راستے کے پتھروں کو ہٹا دیتا ہے

  منگل‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2020  |  16:02

”ہر مشکل کا روحانی توڑ “ایسا مجرب وظیفہ جو راستے کے پتھروں کو ہٹا دیتا ہے توکل انسان کو کبھی مایوس نہیں ہونے دیتا . میرے پاس جو لوگ روحانی علاج اور رہ نمائی کے واسطے آتے ہیں ، ان میں زیادہ تر ایسے لوگ شامل ہوتے ہیں جنہیں مایوسی کا مرض ہوتا ہے ،توکل بہت کم کرتے ہیں .

میں انہیں سمجھاتا ہوں کہ توکل ایسی قوت ہے جو انسان کو اللہ کے قریب کردیتی ہے .وہ اسکو یقین ایمان دیتی ہے اور وہ ہمیشہ اپنے ہر کام میں اللہ کریم کی طرف رجوع کرتا ہے

.ایسے لوگوں کو پریشانیاں پریشان نہیں کرتیں .لہذا میرا مشاہدہ ہے کہ جو لوگ اپنے غلط نظریات اور کاموں کی وجہ سے لوگوں کے غلط رویوں کا سامنا کرتے ہیں ، سب سے پہلے خود انہیں اپنی اصلاح کرنی چاہئے اور غفورورحیم سے مغفرت طلب کرکے راہ ہدایت کی دعا کرتے رہنی چاہئے .یہ عمل لگاتار ہے.جب تک سانس ہے اللہ سے مانگتے رہنا چاہئے


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎