بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جہلم میں استاد کا کمسن بچیوں کیساتھ خوفناک سلوک والدین نے زیر حراست استاد کو معاف کر دیا‎

  بدھ‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2020  |  18:45

جہلم کے ایک ٹیوشن سنٹرکے استاد کا کمسن بچیوں کیساتھ خوفناک سلوک ، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ٹیچر کو حراست میں لے لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہلم شہر کے محلہ خانساماں میں ٹیوشن سنٹرمیں استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر کمسن بچیوں کیساتھ خوفناک سلوک کیا جس کی ویڈیو سوشل

میڈیا پر وائرل ہوگئی ، وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹیوشن ٹیچر کی طرف سے سبق یاد نہ کرنے پر کس طرح بے دردی کے ساتھ طالبات کو بالوں سے پکڑ کر

کھینچا جا رہا ہے ۔ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی ڈی ایس پی سٹی نے ٹیچر کو حراست میں لے لیا تاہم بچیوں کے والدین نے ڈی ایس پی دفتر میں پہنچ کراستاد کو معاف کردیا ۔ڈی ایس پی ابراہیم وڑائچ نے کہا کہ مدعی کے معاف کرنے کے باوجود پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے گا ، دریں اثنا وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے بھی معاملے کا نوٹس لے لیااور کہا کہ یہ ظلم ہے ، جہلم پولیس کو واقعہ کی تفتیش کیلئے احکامات جاری کردئیے ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎