بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سورۃ النصر کو پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟یہ آرٹیکل پڑھ کر آپ کی زندگی بدل جائے گی

  بدھ‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2020  |  19:21

سورت النصر تو سب کو زبانیی یاد ہو گی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لیے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کر لیں ،ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے،جنہیں نہیں آتی وہ

بھی اس کو حفظ کر لیں کہ اس سورہ مبارکہ میں انسان کے لیے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔اللہ کریم نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی ہے ۔اسکو ردِ

بلاکے لیے پڑھا جاتا ہے۔آپ کو جسمانی اور کاروباری طور پر،بچوں کے رشتوں میں ،ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے تو روزانہ اول آخردرود پاک اس سورہ مبارکہ کو سات بار پڑھنا معمول بنا لیں،انشاء العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہو جائیں گی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎