بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


موٹروے پر کھڑی گاڑی دیکھ کر عابد علی نےجائزہ لیا شفقت کوبتایا کہ گاڑی میں اکیلی خاتون ہے؟اور پھر ۔۔۔ ؟ چونکا دینے والا انکشاف

  بدھ‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2020  |  20:52

موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کو پولیس تاحال گرفتار کرنے میں ناکام ہے ۔ پولیس نے اس گرفتار ساتھیوں اور رشتہ داروں کی معلومات کے ذریعے ملزم پکڑنے کی کوشش کی لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیں مل سکی ۔دی انڈپینڈیٹ کی رپورٹ پولیس افسر نے بتایا کہ کہ 7ستمبر کو عابد نے شفقت کو فون کیا اور کہا کہ

میر ی طرف آئو گپ شپ کریں ۔ یہ لفظ وہ منصوبے کیلئے کوڈ ورڈ استعمال کرتے تھے ۔ شفقت اسی شام شیخوپورہ پہنا، دونوں نے رات اور اگلا دن عابد کے گر گزارا پھر

گجرپورہ آگئے ۔ ددوران تفتیش شفقت نے بتایا کہ اس روز ان کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ موٹروے کے نیچے واقع انڈر پاس سے گزرنے والے راہگیروں کو لوٹیں گے ۔ وہ اپنے شکار کا انتظار کر رہے تھے ۔ عابد موٹروے پر گیا اور گاڑی کی کھڑکی ساے اندر باہر کا جائزہ لیا اور واپس آکر شفقت کو بتایا کہ ایک اکیلی خاتون گاڑی میں بیٹھی ہے جس کے بعد یہ واقعہ رونما ہوا ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎