بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لاہور موٹروے کیس مرکزی ملزم عابد علی سے بشری کی دوسری شادی کا انکشاف خاتون 5بچوں کی والدہ ، عابد علی سے صرف ایک بیٹی

  جمعرات‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2020  |  11:33

لاہور موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی اہلیہ بشریٰ کو گرفتار کر لیاگیا۔ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ قلعہ ستار شاہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی تھی، ملزم عابد علی کی اہلیہ کو مانگا منڈی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ عابد علی اور اس کی بیوی اکیلے ہی قلعہ ستار شاہ سے فرار ہوئے تھے اور اپنی بیٹی کو اکیلے ہی چھوڑ گئے تھے، پولیس نے ان کی بیٹی کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ملزم کی اہلیہ سے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے،خاتون نے ملزم شفقت کی جانب سے دیے

style="text-align: right;">گئے اعترافی بیان کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے گرفتار ہونے والی خاتون بشریٰ کی ملزم عابد ملہی سے یہ دوسری شادی تھی۔ ملزم عابد کی اہلیہ تحصیل تاندلیہ والا، ضلع فیصل آباد کی رہائشی ہے۔مرکزی ملزم عابد ملہی کی خاتون بشریٰ سے ایک بیٹی ہے جبکہ سابق شوہر سے اس کے چار بچے ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎