بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لاہور موٹروے کیس ، مرکزی ملزم عابد علی کی بیوی بشری کو کہاں سے گرفتار کیا گیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

  جمعرات‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2020  |  11:35

لاہور موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی اہلیہ بشریٰ کو گرفتار کر لیاگیا۔ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ قلعہ ستار شاہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی تھی، ملزم عابد علی کی اہلیہ کو مانگا منڈی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ خاتون کو مانگا منڈی سے گرفتار کیا گیا۔عابد علی اور اس کی بیوی اکیلے ہی قلعہ ستار شاہ سے فرار

ہوئے تھے اور اپنی بیٹی کو اکیلے ہی چھوڑ گئے تھے، پولیس نے ان کی بیٹی کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ملزم کی اہلیہ سے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا

ہے،خاتون نے ملزم شفقت کی جانب سے دیےگئے اعترافی بیان کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملزم عابد کی اہلیہ تحصیل تاندیالیہ والا ضلع فیصل آباد کی رہائشی ہے اور عابد علی سے اس کی ایک بیٹی ہے سابق شوہر سے اس کے چار بجے ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎