بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لاہور میں طیارہ حادثہ

  جمعرات‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2020  |  20:47

والٹن ائیر پورٹ پر طیارے کو حادثہ پیش آگیا جس میں زیر تربیت خاتون پائلٹ محفوظ رہی۔ حادثہ نجی کلب کے تربیتی طیارے کو پیش آیا رن وے پر لینڈنگ کے دوران طیارے کا فرنٹ ٹائر ٹوٹ گیا۔ طیارے AP-BED خاتون پائلٹ پریسا امتیاز اڑا رہی تھیں۔ خوش قسمتی سے طیارے کی پائلٹ حادثے میں محفوظ تربیتی پائلٹ اڑان کے

دوران طیارے کو اکیلی اڑا رہی تھی۔لینڈنگ کے دوران طیارے کا اگلا پہیہ اچانک ٹوٹ گیا۔ طیارہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اڑان بھر کر والٹن ائیرپورٹ پہنچا تھا۔ طیارے کے حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں رن

وے پر پہنچ گئیں مینجر والٹن ائیرپورٹ اور دیگر حکام موقع پر پہنچ گئے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎