بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستانی بل میں سرکاری ٹی وی کے پیسے تو دیتے ہی ہیں مگر اب آپ کو تقریباً500روپے مزید دینے ہونگے ،مگر کیوں

  جمعہ‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2020  |  17:56

پاکستانی بل میں سرکاری ٹی وی کے پیسے تو دیتے ہی ہیں مگر اب آپ کو تقریباً500روپے مزید دینے ہونگے ،مگر کیوں ؟ ۔۔۔۔۔فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایف ڈبلیو ایم سی) نے مالی خسارے کو کم کرنے کے لیے شہرمیں صفائی اور کوڑا کرکٹ مفت ٹھکانے لگانے کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مالی خسارے کا

شکار فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایف ڈبلیو ایم سی) کو صفائی اور کوڑا اٹھانے کے لیے 8 کروڑروپے ماہانہ خرچ کرنا پڑتے ہیں لیکن کمپنی کی آمدن صفر ہے۔ اب ایف ڈبلیو ایم سی شہریوں سے ماہانہ

50 سے 400 روپے تک بلز کی صورت میں وصول کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے جس پر عملدآمد کے لیے حکومت پنجاب کی منظوری کا انتظار ہے۔ یہ یوزر چارجز ہیں جو کمپنی اپنی خدمات کے سلسلے میں لوگوں سے وصول کرے گی جب کہ اس کا تعین نہیں ہو سکا کہ کتنے یوزر چارجز ہوں گے اور موڈ آف کلیکشن کیا ہو گا، یہ ابھی حکومت طے کرے گی۔ اس ضمن میں شہریوں کا کہنا ہے کہ اب یہ ایک نیا اور بل بم پھٹنے کے لیے تیار ہے جو سرا سر زیادتی ہے، صفائی کے بدلے ماہانہ بل وصول کرنے سے ان پر اضافی بوجھ پڑے گا، ویسٹ میجمنٹ کپمنی کو چاہیے کہ ہمارے اوپر رحم کریں اور بل لگا کر نہ بھجیں۔ فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام کو امید ہےکہ ماہانہ بلز کی آمدن سے شہر میں صفائی کے انتطامات میں مزید بہتری آسکے گی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎