بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اپوزیشن خاتون سیاستدان پر فرد جرم عائد،5 سال سزا کا امکان

  جمعہ‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2020  |  18:28

بیلاروس میں زیر حراست حزب اختلاف کی ایک خاتون سیاستدان، ماریا کولی سنیکووا پر ریاستی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے . یہ الزام ثابت ہو جانے پر انہیں پانچ سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے . بین الاقوامی احتجاج کے باوجود 38 سالہ ماریا کولیسنیکووا ایک ہفتے سے بھی زیادہ عرصے سے قید میں ہیں. ماریاکولی سنیکووا پولیس اور خفیہ سروس کے خلاف یہ مقدمہ درج کرا چکی ہیں

کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.کولی سنیکووا کو گزشتہ ہفتے ان کے اغوا

کے بعد جسمانی تشدد کے خطرے کے پیش نظر بیلاروس چھوڑ دینے کا حکم دے دیا گیا تھا. انہیں ملک بدر کر کے پڑوسی ملک یوکرین بھیجنے کی کوشش کی گئی تھی تاہم انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے سرحد پر اپنا پاسپورٹ ہی پھاڑ دیا تھا.


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎