بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سری دیوی کے بعد ایک اور بھارتی شخصیت پُراسرار طور پر ہلاک،، بھارتی فلم انڈسٹری میں ہلچل

  جمعہ‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2020  |  19:40

بھارتی فیشن ڈیزائنر شربری دتہ گزشتہ رات اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 63 سالہ فیشن ڈیزائنر شربری دتہ کولکتہ میں اکیلی رہتی تھیں جو کہ گزشتہ رات اپنے باتھ روم میں مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فیشن ڈیزائنر شربری دتہ کے خاندانی ذرائع نے موت کی وجہ

دل کے دورے کو قرار دیا ہےتاہم ابھی اس حوالے سے پوسٹ مارٹم رپورٹ آنا باقی ہے۔بنگالی شاعر اجت دتہ کی بیٹی شربری دتہ نے کالج سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہی فیشن کی دنیا میں قدم رکھا اور

اپنا ایک نام بنایا۔63 سالہ بھارتی فیشن ڈیزائنر شربری دتہ کی ’شُنیا‘ نامہ برانڈ ہے جس کے ریاست کولکتہ میں متعدد آؤٹلٹس ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎