بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کن کن تعلیمی اداروں کو فوری بند کریں گے، پنجاب حکومت نے بھی اعلان کرد یا،والدین کے کام کی خبر

  جمعہ‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2020  |  19:47

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نےکہا ہے کہ جس اسکول میں کورونا کیس سامنے آیا اسے فوری طور پر بند کر دیا جائے گا۔ پنجاب میں ایک لاکھ 20 ہزار اسکولز ہیں، بعض اسکولوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد ہو رہا ہے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا تھا کہ اسکولز کے کورونا سے متاثرہ عملہ یا اساتذہ کو حاضری سے گریز کرنا چاہیے، عرصہ بعد تعلیمی

ادارے کھلے ہیں، ہم تمام اسکولوں کو بند نہیں کریں مراد راس نے کہا کہ پنجاب کے بعض سرکاری تعلیمی اداروں میں حاضری اچھی تھی، اساتذہ اور اسکول

انتظامیہ تعلیمی اداروں کو کھولنے کے لیے اصرار کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ اب وقت ہے کہ اساتذہ اور انتظامیہ ذمہ داری کامظاہرہ کریں۔وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا تھا کہ ایلیٹ اسکولز طلبہ کے والدین بچوں کو بھیجنے پر رضامند نہیں ہیں، اکثر والدین کو اسکولز میں کورونا سے بچاؤ کے انتظامات پر اطمینان نہیں۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ بعض نجی اسکولز میں ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہورہا۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے تشویشنا ک ہیں۔ اسکولز کے اساتذہ میں کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔سعید غنی نے کہا کہ گزشتہ روز کچھ نجی اسکولز کا دورہ کیا وہاں پر بچے حاضر تھے، اسکولز انتظامیہ اور اساتذہ کوذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ 5 سے 10 سال کے بچوں کے والدین کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎