بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ایک دونہیں بلکہ کتنے نامورکھلاڑی ایک ساتھ کوروناوائرس کاشکارہوگئے،جان کرمداحوں پرسکتہ طاری ہوگیا

  جمعہ‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2020  |  19:52

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ڈیوڈ ویلی سمیت چار آل راؤنڈرز کورونا کا شکار ہوگے۔برطانوی کاؤنٹی وائٹلی بلاسٹ میں یارکشائر کلب کے 4 کھلاڑی کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ نامور آل راؤنڈر ڈیوڈ ویلی کے بعد دیگر تین کھلاڑیوں کے کورونا مثبت آنے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کا کہنا ہے کہ ویلی، میتھیو فشر،ٹام

کوہلر اور جوش پوئسڈن کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے آئندہ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔کلب نے اعلان کیا کہ کورونا سے متاثرہ کھلاڑی مزید میچز نہیں کھیل سکیں گے اور ان کی جگہ متبادل کھلاڑی

شامل کیے جائیں گے۔ڈیوڈ ویلی نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کورونا کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎