بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کینسر موذی مرض مگراب گھبرانے کی ضرورت نہیں ، 8 سالہ بچی نے ایسا علاج دریافت کیا کہ انسانی عقل دنگ

  جمعہ‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2020  |  22:57

برطانیہ میں 8 سالہ بچی نے دوران گفتگو اپنے سائنسدان والدین کو سرطان جیسے موذی مرض کا طریقہ کینسر علاج بتاڈالا۔بعض اوقات قدرت ایسے واقعات رونما کرتی ہے جن کو دیکھ کر انسانی عقل بھی حیران رہ جاتی ہے، کینسر ایک موذی مرض سے جس کا علاج تقریباً ناممکن ہے لیکن برطانوی شہر مانچسٹر میں 8 سالہ بچی نے اپنے والدین سے دوران گفتگو سرطان کے علاج کا ممکنہ حل بتا دیا،

پروفیسر لسانتی اور ان کی اہلیہ فیڈریکا سوتگیا دونوں مانچسٹر یونی ورسٹی میں سائنسدان اورسرطان پر ہونے والی تحقیقاتی ٹیم کا حصہ ہیں۔ بچیکے والد

پروفیسر لسانتی نے کھانے کی میزپر اپنی 8 سالہ بیٹی سے پوچھا کہ وہ سرطان کے علاج کے لئے کون سا طریقہ استعمال کرے گی جس پر بیٹی نے کچھ دیر سوچنے کے بعد جواب دیا کہ میں اینٹی بائٹکس کا استعمال کروں گی۔بچی کے والدین بیٹی کے جواب سے مطمئن نہ ہوئے لہذا انہوں نے اس بات کی تحقیق کے لئے لیب میں کچھ ٹیسٹ کئے جس کے نتائج کینسر دیکھ کر بچی کے والدین حیران رہ گئے کہ اینٹی بائٹکس نے سرطان کے سیلز کو ختم کرنا شروع کردیا، تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کچھ اینٹی بائٹکس نہ صرف سرطان کے سیلز کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں بلکہ اس موذی مرض کو پیدا کرنے والے سیلز کو ختم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہیں۔بچی کے والدین کا کہنا تھا کہ اینٹی بائٹکس کا استعمال سرطان کے مرض کا نہ صرف سستا علاج ہے بلکہ اس کے استعمال سے انسان کی صحت پر بھی کسی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑتا اوریہ طریقہ علاج ان کی بیٹی نے بتایا جس پر وہ اس کے شکرگزار ہیں۔مزید پڑھئیے :: کراچی معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے۔

آئیے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقہ بتاتے ہیں جو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کو سینے کینسر کی جلن سے نجات دے گا۔ پوری عمر بھر پور یاداشت رکھنے کے لیے اس ایک انتہائی آسان نسخے پر عمل کریں ایک کپ کھیرا،آدھ کپاناناس،تھوڑی سی اجوائن،آدھا لیموںاور کچھ ناریل پانی لیں۔تمام سخت اشیاءکو ایک کپ میں

ڈال دیں،پھر اس میں ناریل پانی شامل کر کے اچھی طرھ پیس لیں۔مزیدار مشروب تیار ہے۔ہفتے میں ایک بار اسے ضرور استعمال کریں


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎