بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان میں کورونا وائرس دوبارہ تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے ؟ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا اہم انکشاف

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  12:36

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار ، نجی ٹی وی کے مطابق پی ایم اے کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 9 افراد کورونا کے باعث انتقال کرچکے ہیں، بہت سے تعلیمی ادارے ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کررہے۔پی ایم اے اعلامیے کے مطابق پاکستان

میں 90 فیصد لوگ ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے سے ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔یاد رہے کہ کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے

صرف 2روز میں 22تعلیمی ادارے بھی بند کردئیے گئے ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎