بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ایرانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی بدترین سطح پر آ گئی، ایک ڈالر کے بدلے کتنے لاکھ ایرانی کرنسی؟

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  12:57

ایرانی کرنسی کے صوبائی دارلحکومت پشاور میںکاروبار جزوی طور پربند ہوگئے، ایرانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی بدترین سطح پر آ گئی ہے ایک امریکی ڈالر کے بدلے 2لاکھ ساٹھ ہزار ایرانی رقم ہو گئی ہے ۔ رواں سال ایرانی کرنسی پچاس فیصد قدر کھو بیٹھی ہے۔ شہر کے کرنسی مارکیٹ میں ایرانی کرنسی کے

 کاروبار جزوی طور پر بند ہو گیا ہے ایرانی کرنسی کی خرید و فروخت بند ہونے کے باعث تاجروں کے پاس موجودہ ایرانی کرنسی کا سٹاک پڑا ہوا ہے۔ تاریخ کے کم ترین سطح پر ایرانی کرنسی آنے کے بعد

تاجروں نے دکانوں کے اندر رکھنے کے بجائے اسے باہر رکھنا شروع کردیاہے۔ ایرانی کرنسی کو بڑے بڑے شاپنگ بیگز میں ڈال دیا گیاہے ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎