بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سکولوں میں کورونا کیسز، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اہم اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  13:05

سکولز میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد 35قریب تعلمی ادارے بند کردئیے گئے ہیں جبکہ سندھ حکومت نے 21 ستمبر سے مرحلہ وار سکول کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ۔ تاہم اس حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بیان جاری کیا ہے کہ کلاسز شروع کرنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، دوسرے مرحلے میں کلاسز 23ستمبر سے ہی شروع کی جائیں گی ۔ جبکہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں پہلے 3 روز میں 34 بچے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ سکولوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر متعدد سکولوں

style="text-align: right;">کو بند کردیا گیا ہے۔ کورونا کیسز کی وجہ سے طلباء سمیت والدین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ کلاسز شروع کرنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیںکی گئی ہے ۔ ، دوسرے مرحلے میں کلاسز 23 ستمبر سے ہی شروع ہوں گی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎