بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سرکاری سکولوں کے اوقات کار کے نوٹیفکیشن میں غلطی،طلبہ و طالبات کیلئے اہم اعلان

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  13:08

لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے اوقات کار کے حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی کے اعتراف کے بعد محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اگلے ہفتے جمعہ کے روز سرکاری سکولوں کے اوقات کار پر عملدرآمد کیا جا سکے گا

لیکن گزشتہ جمعہ سکولوں کے طلباء و طالبات کو چھٹی دوپہر 1 بجے ہی دی گئی، بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے 15 ستمبر کو سکول کھلنے پر سکولوں کے اوقات کار کا جو نوٹیفکیشن جاری کیا

تھا اس میں جمعہ کے روز بھی سکولوں میں چھٹی کا وقت دوپہر 1 بجے تحریر کر دیا گیا تھا حالانکہ محکمے نے جمعہ کے روز چھٹی دینے کا وقت 11 بجے مقرر کیا تھا۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎