بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ظلم کی انتہا لودھراں میں 13افراد نے 12سالہ بچے کو نشانہ بنا ڈالابچہ ایک سال تک خاموش، ایسا کیوں کیا؟والد کو بتا دیا

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  13:13

پنجاب کے شہرلودھراں کے علاقے گیلے وال میں 13 ملزمان نے 12 سالہ بچے کو نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمان مختلف اوقات میں بچے کی آبروریزی کرتے رہے۔ بچے کی ویڈیو بنا کر اسے ڈرایا دھمکایا گیا کہ اگر کسی کو بتایا تو تمہاری ویڈیو وائرل کر دیں گے جس سے تمہارے والد کی شہرت کو نقصان پہنچے گا۔بچہ خوف کے عالم میں خاموشی سے

تمام ظلم سہتا رہا۔متاثرہ بچے کے والد کا کہنا ہے کہ ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل کر رہے تھے اور گزشتہ ایک سال سے بچے کونشانہ بنا رہے تھے۔بچے

نے گذشتہ روز خاموشی توڑتے ہوئے خود پر ہونے والے ظلم سے متعلق والد کو آگاہ گیا،جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر پولیس میں رپورٹ درج کرائی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔فی الحال 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے،دیگر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائیگی، دوسری جانب اس واقعے پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے ،حکومت سے فوری طور پر ایسے واقعات سے متعلق قانون سازی کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎