بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


گزرا دور لوٹ آیا۔۔!! سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے لندن میں نواز شریف کو کیا پیغام پہنچایا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  13:32

فرائڈے ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے لندن میں سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے نمائندوں نے ملاقات کی اور اہم ترین پیغام پہنچایا۔فرائڈے ٹائمز کی جانب سے اپنی خبر میں کسی کا نام لینے کی بجائے ” مردِ آہن” اور “ال کنگ” کے اشارے

استعمال کیے گئے ہیں ۔ نیا دور نامی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ مردِ آہن سے مراد سابق وزیر اعظم نواز شریف جبکہ ال کنگ کا مطلب سعودی عرب کے بادشاہ محمد بن سلمان ہیں۔فرائڈے ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ مردِ آہن

سے ال کنگ کے 2 نمائندوں نے ہائڈ پارک میں ملاقات کی، ان کے پاس بادشاہ کا خصوصی شاہی پیغام بھی تھا۔ سابق وزیر اعظم سے گزشتہ ماہ بھی ملاقات کی گئی تھی۔مردِ آہن اور ال کنگ کے نمائندوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مردِ آہن نے ملک میں فرقہ واریت کی نئی لہر کو تنقید کا نشانہ بنایا اور شاہی پیغام رسانوں کو یہ یقین دہانی کرائی کہ وہ اپنے ملک میں جاری قتل و غارت کے بالکل بھی حامی نہیں ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎