بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


رحم میرے مالک رحم،پاکستان میں درندے آزاد ،نوکری کی تلاش میں شوہر کے ہمراہ آنے والی خاتون کے ساتھ 5لوگوں نے مل کر شوہر کے سامنے ۔۔۔۔!افسوسناک خبر

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  14:02

شوہر کے ہمراہ نوکری کی تلاش کیلئے لاہور آنے والی خاتون ۔۔۔۔۔ کا نشانہ بن گئی، پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے کالا شاہ کاکو میں 5 افراد نے پہلے میاں بیوی کو اغوا کیا، بعد ازاں شوہر کے سامنے بیوی کو ۔۔۔۔۔ کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گجر پورہ کے بعد سے روزانہ کی بنیاد پر ملک میں بد سلوکی کے کیسز

رپورٹ ہونے کی شرح میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سانحہ گجر پورہ کے بعد لاہور میں۔۔۔۔ کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ میڈیا

رپورٹس کے مطابق متاثرہ میاں بیوی نوکری کی تلاش میں راولپنڈی سے لاہور آئے تو ایک رکشے والا بہانے سے دونوں کو اپنے ساتھیوں کے پاس لے گیا جہاں انہیں اغوا کر لیا گیا۔ اغوا کیے جانے کے بعد 5 افراد دونوں میاں بیوی کو کھیتوں میں لے گئے، جہاں شوہر کے سر پر پستول رکھ کر اس کے سامنے اس کی بیوی کو ۔۔۔۔ کا نشانہ بنا دیا گیا۔ متاثرہ میاں بیوی نے پولیس کو شکایت درج کروا دی ہے، تاہم ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے کالا شاہ کاکو میں پیش آیا۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎