بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ان چار مہینوں میں پیدا ہونے والے بچے بہت خوش نصیب ہوتے ہیں

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  15:20

بچوں کی پیدائش پروالدین سے زیادہ خوش کوئی نہیں ہوتا۔ لیکن خوش نصیب بچے کس مہینے میں پیدا ہوتے ہیں؟ آپ کی پیدائش کس ماہ میں ہوئی؟ جانیں اس تحقیق میںپھر بھی قسمت پر یقین رکھنے والے لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ کون کتنا خوش نصیب ہے؟ اور پیدائش کی تاریخ اور ماہ کو دیکھتے ہوئے لوگ ناموں کا انتخاب کرتے ہیں۔ کیونکہ

شخصیت اور ستاروں کی چالوں میں اب زیادہ لوگ یقین رکھتے ہیں۔ ماہرِ فلکیات ستاروں کی روشنی میں یہ تو بتاتے آپ کو نظر آئیں ہوں گے کہ ستارہ جدی والے زیادہ

خوش نصیب ہیں یا برجِ عقرب والے لیکن اب ہم آپ کو سائنسی ماہرین کی تحقیق سے بھی آگاہ کردیتے ہیں کہ ان کی تحقیق کی نظر میں کس ماہ میں پیدا ہونے والے افراد سب سے زیادہ خوش نصیب ہوتے ہیں۔

ویب سائٹ دی گارڈیئن کے مطابق: یونیورسٹی آف ہرٹ فورڈ شائر اور امیہ یونیورسٹی کے ماہرین نے انٹرنیٹ پر مبنی ایک تحقیقی سروے میں تقریبا 30 30،000 افراد سے پوچھا گیاکہ کس ماہ میں پیدا ہونے والے افراد زیادہ خوش قسمت ہیں ؟ اس سروے کے نتائج کے بعد ماہرین نے ذاتی طور پر ایک نتیجہ اخذ کیا کہ : ” موسم گرما کے مہینوں خصوصاً مئی میں پیدا ہونے والے افراد کی زندگی زیادہ مثبت نقطہ نظر سے گزرتی ہے۔جبکہ سردی کے ماہ خصوصاً نومبر میں سب سے زیادہ ایسے افراد پیدا ہوتے ہیں جو جلد ہی مایوسی کا شکار ہوجاتے ہیں اور دوہری سوچ رکھنے والے ہوتے ہیں”۔

اس حوالےسےماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ : ”اگر آپ کی سالگرہ مئی میں ہے تو آپ شاید خوش قسمت افراد میں سے ایک ہیں کیونکہ آپ کی نفسیات کمزور مگر دماغ تیزی سے چلتا ہے جو کہ آپ کی کامیابی کا ضمن بنتی ہے۔اسکے علاوہ جون جولائی اور اگست میں پیدا ہونے والے بچے قسمت کا چمچہمنہ میں لے کر پیدا ہوتے


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎