بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نازیبا ویڈیو کیوں شیئر کی؟عدالت نے معروف پاکستانی اداکار کو 2 سال قید کی سزا سنا دی

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  16:49

کویت کی ایک عدالت نے پاکستانی اداکار فرحان ال علی کو اپنی نازیبا ویڈیوجاری کرنے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا سنا دی۔ عرب اخبار “گلف نیوز” نے القبص اخبار کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی نژاد اداکار کو اپنی ہی ویڈیو جاری کرنے کے

جرم میں قید خانے بھیجا گیا اور سزا پوری ہونے کے بعد انہیں ملک بدر کردیا جائے گا۔ عدالت نے فرحان ال علی کو سزا اور ملک بدری کے حکم علاوہ ایک ہزار کویتی دینارکا جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔ اس سے قبل جون میں کویتی میڈیا

کا کہنا تھا کہ کویتی ٹی وی کے متعدد سیریلز اوراسٹیج شوزمیں پرفارم کرنے والے اس اداکارپرسوشل میڈیا پرغیراخلاقی ویڈیوجاری کرنے کا الزام تھا اور اداکارنے پولیس کے سامنے اپنے بیان میں کہا تھا کہ میرے اسنیپ چیٹ اکاوںٹ کو ہیک کرلیا گیا تھا۔ بعد ازاں اداکار نے گرفتاری کے بعد اپنی نازیباویڈیو خود شیئر کرنے کا اعتراف کیا تھا۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎