بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اب جرم کرکے دکھاؤ۔موٹروے جیسے مقدمات کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون پاس،قانون میں عمرکی حدکیامقررکی گئی،بڑی خبرآگئی

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  17:01

نائجیریا کی ریاست کڈونا میں کورونا کے باعث لگائی گئی پابندیوں کے دوران۔۔۔کے کیسز میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ریاستی حکومت نے گھٹیا جرم ثابت ہونے پر طبی طور پر نامرد بنائے جانے اور 14 سال سے کم عمر بچے یا بچی کو۔۔۔ کا نشانہ بنانے پر سزائے موت کا قانون پاس کر لیا ہے۔کڈونا کے گورنر

 ناصر احمد الرفائی کا کہنا ہے کہ بچوں کو اس سنگین جرم سے بچانے کے لیے قوانین کو مزید سخت بنانے کی ضرورت ہے۔ نائیجیریا میں کورونا وائرس کی پابندیوں کے مہینوں کے دوران عصمت دری

کے واقعات میں بہت زیادہ اضافہ دیکھا گیا۔جس کے بعد خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں اور این جی اوز نے ۔۔۔۔ کے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ان مطالبات میں سزائے موت بھی شامل ہے۔یاد رہے کہ افریقہ کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک نائیجیریا کی کڈونا ریاست میں ۔۔۔کے حوالے سے بنایا جانے والا یہ قانون اب تک کا سخت ترین قانون ہے۔ریاست کڈونا کے نئے ترمیم شدہ قانون کے تحت 14 سال سے زیادہ عمر کی لڑکی کے ساتھ۔۔۔ کا مرتکب ہونے والے شخص کو عمر قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔ اس سے قبل بچے کے ساتھ۔۔۔کے ایک کیس میں 21 سال قید اور ایک دوسری کیس میں عمرقید کی سزا سنائی گئی تھی۔نئے قانون میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 14 سال سے کم عمر کے بچے یا بچی کے ساتھ۔۔۔ کا الزام ثابت ہونے پر اس خاتون یا مرد مجرم کی فیلوپین ٹیوبز ختم کردی جائیں گی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎