بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نامور عالم دین کے انتقال کی خبر آگئی،عالم اسلام میں سوگ کاسماں

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  17:06

شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کے شاگرد رشید اور مجاز بیعت بنگلادیش کی عظیم شخصیت حضرت مولانا شاہ احمد شفیع کے انتقال پر مکہ مکرمہ سے انٹرنیشنل علماء کونسل کے سرپرست اعلیٰ مولانا نور الاسلام سعیدی نے تعزیت کر تے ہوئے کہا کہ مولانا کے سانحہ وفات عالم اسلام کے لئے

عظیم نقصان ہے۔کونسل کے صدر ڈاکٹر عبد الحی نے کہا مولانا کے انتقال سے دنیا میں ایک عظیم خلا پیدا ہوگیا ہے جو شاید ہی پُر ہوسکے، علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا محمد یونس سلطان ارکانی نے کہا کہ

حضرت مولانا کے انتقال سے عالم اسلام خصوصاً روہنگیا کے مظلوم قوم یتیم ہو چکی ہے۔دیگر تعزیت کرنے والوں میں مولانا محمد الیاس ظہور، مولانا آصف، مولانا محمد نعیم، مولانا حسین احمد، مولانا حافظ اسلم طيب، قاری انور حمیدی، قاری عبد الشکور جامی، مولانا سیف الرحمن اور دیگر ممتاز علماء کرام اور شخصیات شامل ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎