بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


حریم شاہ اور مفتی عبدا لقوی کی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی، سوشل میڈیا پر ہلچل

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  20:14

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے مابین کی گئی ویڈیو کال لیک ہو گئی۔نجی ویب سائٹ سے وابستہ صحافی نے دونوں کے مابین ہو نے والی ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی حریم شاہ کو نام کی بجائے ’شہزادی شہزادی‘ کہہ کر مخاطب کررہے ہیں۔جس پر حریم شاہ ناگواری کا اظہار کرتےہوئے کہتی ہیں کیا شہزادی شہزادی لگایا ہوا ہے،جس پر مفتی عبدالقوی کہتے ہیں کہ

مصروف لوگوں پر غصہ نہیں کرتے۔مفتی عبدالقوی حریم شاہ کو اپنی معمول کی روٹین بتاتے ہیں تو حریم شاہ کہتی ہیں کہ

میں نے آپ کی تقریر سننے کے لیے کال نہیں کی۔آپ اسلام کے پیروکار بنتے ہیں تو یہ سب کیوں کر رہے ہیں۔مفتی عبدالقوی کہتے ہیں’ میں تیرے سر پر قربان جاؤں‘۔تو حریم شاہ کہتی ہیں کہ آپ ٹھرک مت جھاڑیں۔اپنی بیٹیوں کی عمر کی لڑکیوں کے ساتھ کیسی گفتگو کرتے ہیں۔آپ کی وجہ سے اسلام کا نام خراب ہو رہا ہے۔ دونوں  کے درمیان ہونے والی ویڈیو آپ بھی دیکھیں:نیچے

خیال رہے کہ معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے درمیان نکاح کی خبریں بھی وائرل ہوئی تھیں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش رہی ، جس میں مفتی عبدالقوی اور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ایک دوسرے کے سامنے بیٹھ کر نکاح کے معاملے پر بحث کررہے ہیں۔ نکاح کا دعویٰ کرنے پر حریم شاہ مفتی عبدالقوی پر برہم نظر آئیں۔حریم شاہ نے کہا جو تصویر عبدالقٓوی کے ساتھ دکھائی گئی وہ میری نہیں ہے۔ میں پہلے کبھی مفتی صاحب سے نہیں ملی۔ مجھے مفتی عبدالقوی کے ساتھ ملنے کا نہ شوق ہے اور نہ میں نے کسی کے ذریعے رابطہ کرنے کوشش کی ہے۔ حریم شاہ نے کہا کہ مفتی عبدالقوی ہر چینل پر جا کر میرے خلاف بولتے رہے ہیں، کبھی کہتے ہیں میں نے حریم کو گلے لگا لیا اور نکاح کر لیا۔ان کا کہنا ہے کہ میں ان کی بیٹی کی طرح ہوں، کیا کوئی بیٹی سے بھی نکاح کرتا ہے؟ اگر مفتی عبدالقوی نے مجھے کہیں دیکھا بھی ہے تو معلوم نہیں۔ حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے تجزیہ کار مبشرلقمان کے شو میں جاکر کہا کہ آپ نے نکاح کر رکھا ہے۔ جس پر ردعمل دیتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے کہا کہ میں نے آپ کا نام نہیں لیا، مبشرلقمان کی سوچ اس جانب گئی ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎