بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ہوائوں کا رخ بدلنے لگا چند ہی منٹوں میں نوازشریف کو بہت بڑی کامیابی مل گئی مسلم لیگ (ن) کےلئے بڑی خوشخبری آگئی

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  22:46

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سوشل میڈیاپر ایکٹو ہو چکے ہیں اور انھوںنے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرجوائن کر لی ہے۔ ان کا ہینڈل @NawazSharifMNS ہے۔ انہوں نے ابھی تک اپنے اکاؤنٹ سے کوئی ٹویٹ نہیں کیا ہے تاہم اس کے باوجود ان کے چند منٹوں میں ہی 10 ہزار کے قریب فالورز ہوچکے ہیں۔ نواز شریف کے سوشل

میڈیا پر انٹری مارنے کے بعد ٹوئٹر پر پاکستان میں #TwitterWelcomesNawazSharif ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کے ٹوئٹر جوائن کرنے کا اعلان کیا اور بتایا کہ ان

کا ٹوئٹر پر آنے کا مقصد لوگوں کے ساتھ رابطے میں رہنا ہے، انہوں نے ساتھ ہی نواز شریف کو ٹوئٹر ہینڈل بھی مینشن کیا۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎