بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


صرف چند گھنٹے باقی اور حکومت مذاق سمجھتے سمجھتے ہی ماری جائے گی اے پی سی میں کیا گیم ڈالی جانے والی ہے، رات گئے بڑی خبر آگئی

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  23:13

آ ل پارٹیز کانفرنس کا ممکنہ ایجنڈا سامنے آگیا ہے۔ اتوا ر کو گیارہ اپوزیشن جماعتوں کی بلائی گئی اے پی سی میں میثاق جمہوریت کی طرز کا نیا معاہدہ ہوسکتا ہے۔ چارٹر آف ڈیموکریسی کے نام میں تبدیلی اور کچھ ترامیم کیے جانے کے حوالے سے صلاح مشورے کیے جارہے ہیں۔ جبکہ اے پی سی کے فیصلوں پر عملدرآمد کےلئے

بھی تحریری معاہدہ ہونےکا امکان ہے۔ رائع کا کہنا ہے کہ اب اپوزیشن کی کوئی جماعت تحریری معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹ سکے گی، اگر اے پی سی اپنے مقاصد میں کامیاب ہو گئی تو عوام

دنوں میں خوشخبری سنیں گے۔دوسری طرف حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن میدان میں آنے کو تیار ہے، کثیر الجماعتی کانفرنس اتوار کو اسلام آباد میں ہوگی۔اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کر رہی ہے، جس کا دو نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ کانفرنس میں حکومت کی دو سال کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور مستقبل کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎