بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر متعدد پاکستانی جان کی بازی ہار گئے

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  12:23

پاکستانیوں کیلئے صبح صبح افسوسناک خبر ، متعد پاکستانی جان کی بازی ہار گئے ۔۔۔کورونا وائرس سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے،جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 420 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 6 ہزار 304 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے

مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 633 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 98 ہزار 428، سندھ میں ایک لاکھ 33 ہزار 947، خیبر پختونخوا میں 37 ہزار 357، بلوچستان میں 14 ہزار 394، گلگت بلتستان میں 3 ہزار

483، اسلام آباد میں 16 ہزار 162 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 533 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک 31 لاکھ 94 ہزار 317 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 393 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 92 ہزار 869 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 556 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎