بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


یاروں کا یار نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔ اداکار شان کو وزیراعظم عمران خان کی کونسی بات پسند ہے ؟ حیران کن انکشاف

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  12:32

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے وزیراعظم عمران خان کے لیے تعریفی پیغام جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شان شاہد نے وزیراعظم پاکستان کے لیے تعریفی پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’عمران خان کی ایک بات مجھے بہت پسند ہے اور وہ یہ ہے کہ

وزیراعظم صاحب یاروں کے یار نہیں ہیں بلکہ صرف پاکستان کے یار ہیں۔‘شان شاہد نے وزیراعظم عمران خان سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے اپنے ٹوئٹ میں پاکستان کے جھنڈے اور دل والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔اداکار کے اِس ٹوئٹ کی حمایت

کرتے ہوئے ٹوئٹر صارفین نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا جن میں زیادہ تر صارفین کا کہنا تھا کہ شان شاہد بالکل درست کہہ رہے ہیں۔اِس کے علاوہ شان شاہد نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر شیئر کی۔قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شان شاہد نے لکھا کہ’ہمارے لیڈر‘، ایک لمحے کے لیے سب متحد ہوجائیں۔‘واضح رہے کہ شان شاہد کے اِس ٹوئٹ کو صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎