بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


یااللہ خیر : موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی پاکستان کے اہم ترین صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد میں حیران کن اضافہ ۔۔۔تشویش کی لہر دوڑ گئی

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  12:36

بلوچستان میں موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، کورونا کے131نئے مریض سامنے آگئے، صوبہ میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد1155 ہو گئی۔محکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق صوبے میں 1320افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے

نتیجے میں صوبے کے 12اضلاع سے131نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں ابتک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 ہزار269ہوگئی ۔رپورٹ کے مطابق صوبہ میں صحت یاب ہونےوالوں کی تعداد 12 ہزار969ہوگئی ، صوبے میں کورونا کے ایکٹومریضوں کی تعداد 1155رہ گئی

ہے جبکہ 811افراد کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کوروناوائرس کے باعث انتقال کرجانے والے افراد کی تعداد 145 ہے۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں اب تک 1461کورونا ٹیسٹ کئے گئے، 173 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ، جبکہ706 افراد کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنا باقی ہے ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎