بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابدکی گرفتاری ۔۔۔بڑی خبرآگئی

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  13:01

ڈی آئی جی شہزادہ سلطان نے کہا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے جال بچھا دیا گیا ہے، شفقت کی طرح عابد بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم عابد کو پکڑنے کے لیے 8 چھاپا مار ٹیمیں کام کر رہی ہیں،کسی بھی اطلاع پر فوری کارروائی کے لیے تمام اضلاع میں ریپڈ رسپانس ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں۔

ملزم عابد کی تلاش کے لیے پولیس کی 8 ٹیموں میں سی آئی ے، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کے اہلکار شامل ہیں۔ ڈی آئی جی شہزادہ سلطان کا کہنا

ہے کہ مختلف اضلاع میں ملزم عابد کے تمام ٹھکانوں کے پیش نظر مربوط جال بچھا دیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک اس کیس کی تفتیش میں صرف 2 ملزمان ملوث پائے گئے جن میں سے شفقت گرفتار کیا جا چکا ہے جب کہ عابد کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎