بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


تم بھی لڑکوں کے باتھ روم میں جاﺅ اور وہاں۔۔۔‘ سکول میں ٹیچر نے معصوم سی بچی کو ایسی شرمناک ترین سزا دے دی کہ سن کر ہی انسان کا چہرہ لال ہوجائے

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  13:33

تم بھی لڑکوں کے باتھ روم میں جاﺅ اور وہاں۔۔۔‘ سکول میں ٹیچر نے معصوم سی بچی کو ایسی شرمناک ترین سزا دے دی کہ سن کر ہی انسان کا چہرہ لال ہوجائے, کمسن بچوں کی تربیت کے لئے سزا کا استعمال ایک ایسا حربہ ہے جسے ماہرین نفسیات بے فائدہ، بلکہ نقصان دہ قرار دیتے ہیں، لیکن افسوس کہ بعض اساتذہ بچوں کو سخت اور افسوسناک سزائیں دینے کی بری عادت بدلنے کو تیار نہیں ہیں.

ایک ایسا ہی انتہائی افسوسناک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک ٹیچر نے پانچویں جماعت کی طالبہ کو سزا

سزا دینے کے لئے لڑکوں کے واش روم میں کھڑا کر دیا.ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے بھیل میں واقع راﺅ ہائی سکول میں پیش آیا.

تفصیلات کے مطابق بچی یونیفارم کی بجائے عام لباس پہن کر سکول آ گئی، جس پر ٹیچر ایسی برہم ہوئی کہ بیچاری بچی کو سزا کے طور پر لڑکوں کے واش روم میں بھیج دیا. کمسن لڑکی کو اس سزا پر غیر معمولی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اس کے ساتھی طلباءو طالبات اس پر ہنستے رہے اور اس کا مذاق اڑاتے رہے.

بچی کے والدین کا کہنا تھا کہ انہوں نے واقعے کے متعلق سکول انتظامیہ کو شکایت کی ہے لیکن لیکن ٹیچر کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا.غالباً سکول انتظامیہ کی نظر میں بھی یہ معمولی بات ہے، جو یہ ظاہر کرنے کے لئے کافی ہے کہ پسماندہ معاشروں میں بچوں کے حقوق کے متعلق کتنی آگاہی اور سنجیدگی پائی جاتی ہے.

کیا یہ بات سمجھنا بہت مشکل ہے کہ اس طرح کی سزائیں بچوں کے ذہن پر عمر بھر کے لئے کس طرح کے منفی اثرات مرتب کرتی ہیں؟ لیکن افسوس کہ اس کے باجود ایسے واقعات معمول بن چکے ہیں.

کیا آپ کے جسم کا کوئی عضو ٹھیک سے کام نہیں کررہا؟ آپ صرف اپنی زبان اور ایک چمچ کے ذریعے پتہ لگاسکتے ہیں، انتہائی منفرد طریقہ جانئے ہمارے جسم کا کوئی حصہ ٹھیک کام کررہا ہے یا نہیں؟یہ بات جاننے کے لئے کئی مہنگے ٹیسٹوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن یہ کام آپ صرف ایک چمچ اور اپنی زبان کی مدد سے کرسکتے ہیں اور یہ سب صرف ایک منٹ میں کیا جاسکتا ہے۔

چمچ کو لے کر اپنی زبان سے تھوک کو کھرچ کر اتاریں،اس کوشش میں چمچ کو جتنا ممکن ہوسکے تو

گلے کے قریب تک لے جائیں تا کہ تھوک اندر سے چمچ پر آسکے۔اب اس چمچ کو پلاسٹک بیگ میں پیک کرکے ایک منٹ بعد دیکھیں۔اگر چمچ صاف ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندرونی اعضاءٹھیک ہیں

تم بھی لڑکوں کے باتھ روم میں جاﺅ اور وہاں۔۔۔‘ سکول میں ٹیچر نے معصوم سی بچی کو ایسی شرمناک ترین سزا دے دی کہ سن کر ہی انسان کا چہرہ لال ہوجائے, کمسن بچوں کی تربیت کے لئے سزا کا استعمال ایک ایسا حربہ ہے جسے ماہرین نفسیات بے فائدہ، بلکہ نقصان دہ قرار دیتے ہیں، لیکن افسوس کہ بعض اساتذہ بچوں کو سخت اور افسوسناک سزائیں دینے کی بری عادت بدلنے کو تیار نہیں ہیں.

ایک ایسا ہی انتہائی افسوسناک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک ٹیچر نے پانچویں جماعت کی طالبہ کو سزا دینے کے لئے لڑکوں کے واش روم میں کھڑا کر دیا.ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے بھیل میں واقع راﺅ ہائی سکول میں پیش آیا.

تفصیلات کے مطابق بچی یونیفارم کی بجائے عام لباس پہن کر سکول آ گئی، جس پر ٹیچر ایسی برہم ہوئی کہ بیچاری بچی کو سزا کے طور پر لڑکوں کے واش روم میں بھیج دیا. کمسن لڑکی کو اس سزا پر غیر معمولی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اس کے ساتھی طلباءو طالبات اس پر ہنستے رہے اور اس کا مذاق اڑاتے رہے.

بچی کے والدین کا کہنا تھا کہ انہوں نے واقعے کے متعلق سکول انتظامیہ کو شکایت کی ہے لیکن لیکن ٹیچر کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا.غالباً سکول انتظامیہ کی نظر میں بھی یہ معمولی بات ہے، جو یہ ظاہر کرنے کے لئے کافی ہے کہ پسماندہ معاشروں میں بچوں کے حقوق کے متعلق کتنی آگاہی اور سنجیدگی پائی جاتی ہے.

کیا یہ بات سمجھنا بہت مشکل ہے کہ اس طرح کی سزائیں بچوں کے ذہن پر عمر بھر کے لئے کس طرح کے منفی اثرات مرتب کرتی ہیں؟ لیکن افسوس کہ اس کے باجود ایسے واقعات معمول بن چکے ہیں.

کیا آپ کے جسم کا کوئی عضو ٹھیک سے کام نہیں کررہا؟ آپ صرف اپنی زبان اور ایک چمچ کے ذریعے پتہ لگاسکتے ہیں، انتہائی منفرد طریقہ جانئے ہمارے جسم کا کوئی حصہ ٹھیک کام کررہا ہے یا نہیں؟یہ بات جاننے کے لئے کئی مہنگے ٹیسٹوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن یہ کام آپ صرف ایک چمچ اور اپنی زبان کی مدد سے کرسکتے ہیں اور یہ سب صرف ایک منٹ میں کیا جاسکتا ہے۔

چمچ کو لے کر اپنی زبان سے تھوک کو کھرچ کر اتاریں،اس کوشش میں چمچ کو جتنا ممکن ہوسکے تو گلے کے قریب تک لے جائیں تا کہ تھوک اندر سے چمچ پر آسکے۔اب اس چمچ کو پلاسٹک بیگ میں پیک کرکے ایک منٹ بعد دیکھیں۔اگر چمچ صاف ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندرونی اعضاءٹھیک ہیں


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎