بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’میں بس میں تھی کہ ساتھ بیٹھے اس شخص نے میری کلائی پکڑی اور اپنے ہاتھ سے۔۔۔‘ نوجوان لڑکی کے ساتھ بس میں انتہائی شرمناک ترین حرکت، آدمی کیا کررہا تھا؟ ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کی تو انٹرنیٹ پر آگ لگ گئی کیونکہ۔۔۔

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  13:40

بھارت میں آئے روز  درندگی کا کوئی ہولناک واقعہ پیش آجاتا ہے، جس پر اگرچہ بہت ہنگامہ برپاہوتا ہے، لیکن زمینی حالات پر نظر ڈالیں تو یوں لگتا ہے کہ اگلے ہزار سال تک بھی اس ملک میں خواتین کو  درندوں سے تحفظ نہیں مل سکتا۔ دارالحکومت دلی میں ایک چلتی بس میں پیش آنے والے بے حیائی کے واقعے کو دیکھتے ہوئے آپ بخوبی اندازہ لگاسکتے ہیں کہ مجرموں کی بے باکی کس انتہا کو پہنچ گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ المناک واقعہ دلی یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے ساتھ پیش آیا اور اس

باہمت لڑکی نے ناقابل یقین بے حیائی کے اس واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی ہے۔ شاید آپ کو اس بات پر یقین نا آئے لیکن اس ویڈیو میں ایک شیطان صفت شخص کو بھری بس میں سرعام خود لذتی میں مصروف دیکھا جاسکتاہے۔ وہ باربار طالبہ کی کمر کو چھونے کی کوشش کررہا تھا اور اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنے جسم سے چھونے کی کوشش بھی کرتا رہا ۔ اس سے بھی بڑا المیہ یہ ہے کہ طالبہ اس شیطان صفت شخص پر چیخی چلائی لیکن اس کے باوجود نہ وہ خود باز آیا اور نہ آس پاس موجود مسافروں نے طالبہ کی مدد کی کوشش کی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎