بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ٹوئٹر اکائونٹ بنانے کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی؟ نوازشریف قسمت کے دھنی قرار

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  13:48

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باقاعدہ باہر بھیجا گیا ہے وہ اچانک نہیں گئے ۔دوسری مرتبہ شاہی جہاز نواز شریف کو لے کرگیا ، اگر سابق وزیراعظم کا واپسی کا ارادہ ہوتا تو کبھی ٹوئٹراکائونٹ نہ بناتے ، نواز شریف قسمت کے دھنی ہیں لیکن حکومتیں تقریروں اور دھرنوں سے

نہیں گرا کرتیں ،وزیر اعظم عمران خان خود کہتے رہے کہ ان پر بیرون ممالک سے دبائو تھا جس کے بعد نواز شریف باہر گئے ، سابق

وزیراعظمنواز شریف کو واپس کوئی نہیں لا سکتا ۔ متحدہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پر انہوں نے کہا کہ عمران خان، ان کی حکومت اور تمام مشینری الجھی رہی ، اے پی سی میں نواز شریف نے براہ راست خطاب کیا ، اے پی سی کا اصل مقصد نواز شریف کا خطاب تھا ، تاہم حکومتیں اے پی سی اور دھرنوں سے نہیں گرا کرتیں ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎