بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


غریب ترین وزیر اعظم ۔۔ برطانوی وزیراعظم کوتنخواہ میں کٹوتی کے بعد صرف کتنے پیسے ملتے ہیں ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  16:10

برطانوی وزیراعظم کے دوستوں کا خیال ہے کہ بورس جانسن تنخواہ میں کٹوتی کے بعد اپنے بیٹے کے لیے آیا نہیں رکھ سکیں گے۔برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی تنخواہ کٹوتی کے بعد ایک لاکھ 50 ہزار پاونڈ سالانہ ہے اور وہ رواں برس کے اوائل میں ایک بچے کے باپ بنے تھے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانس سرکاری رہائش گاہ کے بجائے ذاتی رہائش گاہ میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بورس جانسن کے دوستوں کا مؤقف ہے کہ برطانوی وزیراعظم

کے گھر میں ملازمہ بھی نہیں ہے جب کہ صفائی کرنے کے لیے ایک ملازم ہے اور وہ اس سلسلے میں پریشانی کا شکار ہیں کہ اپنے بچے کے لیے آیا کیسے رکھیں؟


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎