بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


افسوسناک خبر۔۔ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔۔۔ہلاکتوں کی طلاعات۔۔

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  16:36

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک چھوٹا طیارہ حادثہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔مقامی میڈیا نے ٹیکساس کے محکمہ پبلک سیفٹی کے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہوسٹن کے قریب تقریباً 200 کلو میٹر شمال مغرب میں ہل ٹاپ لیک ایئرپورٹ کے قریب صبح گیارہ بجے ہونے والے حادثہ میں دو مرد اور دو خواتین ہلاک

ہوگئے۔مقامی افسر نے بتایا کہ پائلٹ ہنگامی حالت میں ہوائی جہاز کو لینڈ کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور حادثہ پیش آنے سے قبل فیڈرل ایوی ایشن انتظامیہ سے ریڈیو کے رابطے میں تھا۔مقررہ شیڈول کے مطابق

طیارہ ٹیکساس کے ہارس شو بے سے صبح 10 بجے سے پہلے لوزیانا کے نیٹیچوسس کے لئے پرواز کیا تھا ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎