بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سوشل میڈیا پر اے پی سی کیساتھ ساتھ مریم نواز کے جوتوں کے چرچے جوتے کی قیمت نے عوام کو حیران و پریشان کردیا

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  16:39

گزشتہ روزاپوزیشن کی اے پی سی منعقد ہوئی جس کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کی تھی ، اس کانفرنس میں تمام بڑی اپوزیشن جماعتوں نے بھرپور حصہ لیا تھا۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کی۔

مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف ، نائب صدر مریم نواز اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ان ناموں میں شامل تھے جو اے پی سی میں سرگرم شریک تھے۔نواز شریف کی تقریر کے علاوہ ،

ایک اور چیز جس نے عوام کی توجہ حاصل کی ،وہ مریم نواز کی ڈریسنگ تھی۔خاص طور پر ان کے جوتے،مریم نواز نے ایک خوبصورت سبز رنگ کا جوتا پہن رکھا تھا ،جو ان پر خوب جچ رہا تھا، یہ جوتے منولو بلہینک کمپنی کے ہیںجو کہ ایک اعلیٰ درجے کی کمپنی ہے اور اپنی پرتعیش ایڑیوں کے لئے دنیا بھر میں مشہور ہے۔کمپنی کے مطابق اس کی قیمت 1315 ڈالر ہے یعنی217, 701 پاکستانی روپے،واضح رہے اس کمپنی کے مالک منولو بلہینک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے بہترین جوتی ڈیزائنرز میں سے ایک ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎