بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شیخ رشید اپنے ساتھ لیڈیز پرس میں کیا خفیہ چیز چھپاتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  19:18

شیخ رشید رسم و رواج یا ورایت کی زیادہ پروا نہیں کرتے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے لباس یا اس طرح کے معاملات سے کسی کو کوئی غرض نہیں ہونی چاہیے۔ گزشتہ دنوں شیخ رشید کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر دکھائی گئی جس میں بزرگ سیاسی رہنما نے بظاہر عورتوں کے استعمال میں رہنے والا ایک بیگ اٹھا رکھا تھا۔ اس تصویر میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق بھی نظر آ رہے تھے۔

درحقیقت، شیخ رشید نے اس تصویر پر ملنے والی توجہ سے لطف اٹھاتے ہوئے اسے خود بھی ٹوئٹر پر شیئر

کیا۔ ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں نے شیخ رشید سے اس بیگ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اسے شاپر کہیئے یا عورتوں کا بیگ، میں نے اسے اپنا دو پاؤنڈ کا سگار رکھنے کے لئے اٹھا رکھا تھا۔ آپ کو اس سے کیا تعلق؟ اگر میرا تھیلا آپ کو پرس معلوم ہوتا ہے تو آپ کا شکریہ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎