بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


انٹرمیڈیٹ طلبا کےانتظار کی گھڑیاں ختم نتائج کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  20:41

انٹرمیڈیٹ طالب علموں کیلئے بڑی خوشخبری ،انتظار کی گھڑ یاں ختم ہوئیں ،نتائج کا اعلان کل شام کیا جائے گا۔ نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ ریاض ہاشمی کریں گے، انٹرمیڈیٹ پاٹ ٹو کے امتحان میں 2 لاکھ امیدواروں نےحصہ لیا تھا،

بورڈ حکام کے مطابق نتائج کا اعلان پرموشن پالیسی کے مطابق کیا جائے گا۔ڈ نتائج کا اعلان کل شام 5 بجے کیا جائے گا اور نتائج کو لاہور بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں طلبہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی نتائج حاصل کر سکیں گے۔دوسری

جانب میٹرک کے نتائج مسترد ،طالب علموں نے رزلٹ کارڈ پھاڑ دیے، لاہور انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے باہر دھرنا ۔ تفصیلات کے مطابق طلبا اور والدین کی جانب سے لاہور بورڈ آفس کے باہر دھرنا دیااور شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ، رزلٹ کارڈ کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں ۔ والدین اور طلباء نے میٹرک رزلٹ کو مستر کر دیا ہے انہوں نے بورڈ آفس کے باہر وزیر تعلیم شفقت محمود کیخلاف بھی شدید نعرے بازی کی ۔ والدین کا کہنا تھا کہ ہمارے بچوں کے مستقبل سے کھیلا جارہا ہے صبح ٹویٹ کیا جاتا ہے سب پاس جبکہ شام کو پتہ چلتا سب فیل ہیں ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎