بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لیڈی ہیلتھ ورکر ویڈیو بنا کر کسے بھیج دیتی ہے؟ مرکز صحت میں خواتین مریضوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کا تہلکہ خیز انکشاف

  منگل‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2020  |  10:34

جہلم کے بنیادی مرکزِ صحت میں خواتین مریضوں کی نازیبا ویڈیو بنانیکا انکشاف ہوا ہے۔ایک گمنام شہری نے ڈپٹی کمشنر جہلم کو خط لکھ کر شکایت کی تھی کہ بنیادی مرکز صحت میں لیڈی ہیلتھ ورکر خواتین مریضوں کی نامناسب ویڈیو بنا کر اپنے بہنوئی پولیس اہلکار کو بھیج دیتی ہے جس کے بعد مبینہ طور پر اس کا غلط استعمال

کیا جاتا ہے۔ڈپٹی کمشنرجہلم کے مطابق شہری کی درخواست پر واقعیکی انکوائری مکمل کرکے مرکزی ملزمان کو عہدوں سے معطل اور مرکز صحت کے تمام عملے کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)

ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکو خط ارسال کردیا ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎