بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ہنگامی لینڈنگ کے دوران مسافر بردار طیارہ تباہ، طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

  منگل‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2020  |  10:35

امریکا میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹیکساس کے ہل ٹاپ لیکس ایئرپورٹ پر ایک انجن والا طیارے کو انجن میں خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی تاہم اس دوران طیارہ زمین سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔طیارے نے آسٹن سے لوویزیانا سے آسٹن کیلئے پرواز بھری تھی تاہم کچھ ہی دیر بعد طیارے کے انجن میں خرابی پیدا ہوگئی اور پائلٹ کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی جو ہلاک خیز ثابت ہوئی۔طیارے کے ملبے سے

دو

مرد اور دو خواتین کی لاشیں نکالی گئی ہیں تاہم ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ فیڈرل ایوی ایشن نے حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎