بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کرونا کا پھیلا ئو، حکومت کا سکولز اور کالجز کے بارے میں اہم فیصلہ

  منگل‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2020  |  10:37

سکولز، تعلیمی اداروں میں صرف 6دن کے دوران 44کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کچھ اسکولز کو بند کیا جا چکا ہے ۔ تاہم حکومت کا سکولز اور کالجز دوبارہ بند نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے سکول یا کالج میں کم ازکم دو کیسز بنچ مارک قرار دئے، دوکرونا کیسز سامنے آنے کی صورت میں ادارہ بند کر دیا جائے گا ۔30 ستمبر سے پلان کے مطابق پرائمری کلاسز

بھی کھولیں جائیں گی ۔ این سی او سی کے اجلاس میں کورونا کیسز کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب نجی تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر

عملدرآمد کے باوجود کرونا اپنا اثر دکھانے لگا ، 6دنوں میں کرونا متاثرین کی تعداد 44ہو گئی ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سےتعلیمی اداروں میں سیمپلنگ کاعمل جاری ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکےمزید 2 طالبعلم کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ، پنجاب کےتعلیمی اداروں میں مزید 3طالبعلموں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، 6روزکےدوران تعلیمی اداروں میں کوروناکاشکارطالبعلموں کی تعداد44ہوگئی ہے۔ حکومت کی جانب سےتعلیمی اداروں میں سیمپلنگ کاعمل جاری ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎