بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ہم منتظر ہیں کہ کب چینی صدر یہ کام کریں اور ہم ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کس انتظار میں ہیں ؟ ناقابل یقین خبر

  منگل‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2020  |  10:52

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام صدرشی جن پنگ کاپاکستان میں خیرمقدم کرنےکے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےچینی سفیریاؤ جنگ نے الوداعی ملاقات کی جس میں وزیراعظم نےپاک چین تعلقات کومزیدمضبوط بنانےمیں چینی سفیر کےکردار کو سراہا۔وزیراعظم نے کہا کہ سفیریاؤجنگ کےدور میں سی پیک

دوسرےمرحلےمیں داخل ہوا، سی پیک دوسرےمرحلےمیں صنعتی،زراعت،سماجی واقتصادی ترقی پر توجہ ہے، سی پیک کا دوسرا فیز علاقائی ترقی،خوشحالی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام صدرشی جن پنگ کاپاکستان میں خیرمقدم کرنےکےمنتظرہیں، چینی قیادت نےچین

کی سماجی ومعاشی تبدیلی میں قابل ذکر کردار ادا کیا ہے، چین کی معاشی ترقی،غربت کےخاتمےکی مثال سے بہت کچھ سیکھنےکوملاہے۔اس موقع پر چینی سفیر نے کہا کہ وزیراعظم کاوژن اورقیادت پاکستان کی تبدیلی میں اہم کردار ہے، وزیراعظم کی توجہ کی بدولت سی پیک دوسرےمرحلےمیں داخل ہوچکا، سی پیک پاکستان سمیت پورےخطے کوبےپناہ فوائد فراہم کرےگا۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کوعالمی سطح پرتسلیم کیاگیا، کوروناکی دوسری لہر سے نمٹنےکیلئےآئیڈیاپرعمل کیاجاسکتاہے، پاکستان سےاچھی یادیں لےکرجارہاہوں، پاکستان اورچین کےتعلقات کومزیدمستحکم دیکھنےکاخواہشمندہوں، ترقی اورمقاصدکےحصول میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔ دوسرےمرحلےمیں داخل ہوا، سی پیک دوسرےمرحلےمیں صنعتی،زراعت،سماجی واقتصادی ترقی پر توجہ ہے، سی پیک کا دوسرا فیز علاقائی ترقی،

خوشحالی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام صدرشی جن پنگ کاپاکستان میں خیرمقدم کرنےکےمنتظرہیں، چینی قیادت نےچین کی سماجی ومعاشی تبدیلی میں قابل ذکر کردار ادا کیا ہے، چین کی معاشی ترقی،غربت کےخاتمےکی مثال سے بہت کچھ سیکھنےکوملاہے۔اس موقع پر چینی سفیر نے کہا کہ وزیراعظم کاوژن اورقیادت پاکستان کی تبدیلی میں اہم کردار ہے، وزیراعظم کی توجہ کی بدولت سی پیک دوسرےمرحلےمیں داخل ہوچکا، سی پیک پاکستان سمیت پورےخطے کوبےپناہ فوائد فراہم کرےگا۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کوعالمی سطح پرتسلیم کیاگیا، کوروناکی دوسری لہر سے نمٹنےکیلئےآئیڈیاپرعمل کیاجاسکتاہے، پاکستان سےاچھی یادیں لےکرجارہاہوں، پاکستان اورچین کےتعلقات کومزیدمستحکم دیکھنےکاخواہشمندہوں، ترقی اورمقاصدکےحصول میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎